the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں نامعلوم بدمعاشوں نے چلتی ٹرین سےایک جوڑے کو دھکہ دے کر نیچے گرادیا،جس میں شوہر کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق میہر میں دیوی درشن کرکے الہ آباد جانے



والے ایک جوڑے کو کھٹہا ریلوے اسٹیشن کے نزدیک نامعلوم لوگوں نے کل رات دھکہ دے کر گرادیا تھا۔

اس حادثے میں ویویک پرجاپتی (26)کی موت ہوگئی جبکہ اس کی بیوی آرتی پرجاپتی شدید طور پر زخمی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.